ٹیگس - وائس چانسلر
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ ، اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مشترکہ طور پر جامعہ کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کو ان کے عہدوں سے برخاست کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441796 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
مصر کی معروف یونیورسٹی جامعہ الازہر کے وائس چانسلر احمد حسنی کو شیخ الازہر کے حکم پرعہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427963 تاریخ اشاعت : 2017/05/07