ٹیگس - انتہا پسند
ٹیگ: انتہا پسند
ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز کوڈ: 443221 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
سادھؤوں کے قتل کے معاملے میں پال گھر میں ماب لینچنگ کے واقعے کے حوالے سے ایک سو دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442552 تاریخ اشاعت : 2020/04/21
دو ہزار سے زائد ہندو انتہا پسند وں کو باہرسے لایاگیا جنہیں شیو وہار کے پاس دو اسکولوں میں ٹھہرایا گیا ۔
نیوز کوڈ: 442257 تاریخ اشاعت : 2020/03/08
امت اسلامی عالمی کونسل :
امت اسلامی عالمی کونسل نے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کے ظلم و جنایت پر دنیا کی خاموشی کو انسانیت کی تباہی جانا ہے ۔
نیوز کوڈ: 442229 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
دہلی میں مسلم کش فسادات کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت میں حکمراں جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دینے پر دہلی ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442195 تاریخ اشاعت : 2020/02/27
عدالت عظمی کی تعصبانہ فیصلہ:
عدالت عظمی نے ریاست گجرات میں ۲۰۰۲ کے مسلم کش فسادات میں ۳۳ مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442014 تاریخ اشاعت : 2020/01/29
بعض تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ نریندر مودی کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کا نتیجہ ملک میں ایک خاص قسم کا عقیدہ حکم فرما ہونے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ اس کا نتیجہ ملک میں تناو اور افراتفری کی صورت میں نکلے گا ۔
نیوز کوڈ: 441798 تاریخ اشاعت : 2019/12/22
ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اپنے بے رحمانہ اور ظالمانہ اقدامات کے ذریعہ ہندوستانی جمہوریت پر سیاہ دھبہ لگا دیا ہے۔
نیوز کوڈ: 441031 تاریخ اشاعت : 2019/08/11