ٹیگس - بلتستان
مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی بی کے عام انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم بھرپور کردار ادا کرے گی، میدان میں اتارنے والے امیدواروں کی اہلیت، تنظیمی فعالیت، دیانتداری اور سیاسی فہم کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 441820 تاریخ اشاعت : 2019/12/26
حجت الاسلام آغا علی رضوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ایک عرصے سے بلتستان کے عوام کی زمینوں پر ریاستی جبر کے ذریعے غیر قانونی اور ناجائز قبضہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425234 تاریخ اشاعت : 2016/12/23
الہدیٰ فاونڈیشن بلتستان کے زیراہتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - سابقین امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلتستان اور الہدیٰ فاونڈیشن بلتستان کے زیراہتمام شہدائے منٰی کے نام ایک عظیم الشان تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کل منگل کو ایک بجے، امام بارگاہ ابو طالب قتلگاہ اسکردو میں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8674 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
رسا نیوز ایجنسی - واقعہ کربلا کی یاد میں گلگت بلتستان میں ماہ اسد میں ہونے والے عزاداری کے سلسلہ کا عاشورا یکم اگست کو ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8336 تاریخ اشاعت : 2015/07/30
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے سکردو ائرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں اتحاد مسائل کے حل کا واحد راستہ بتاتے ہوئے کہا: بلتستان کے شھری سرحدوں کے محافظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7489 تاریخ اشاعت : 2014/11/17