حزب اللہ عراق

ٹیگس - حزب اللہ عراق
عراقی رضاکار فورس حزب اللہ کے ترجمان :
اگر امریکی فوجی، عراق میں اپنی چھاونیوں کو عراقی مزاحمت کاروں کے حملے سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں سمجھ لینا چاہئے کہ امریکیوں کو عراق سے نکل جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 443028    تاریخ اشاعت : 2020/06/28

امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443014    تاریخ اشاعت : 2020/06/26

تحریک حزب اللہ عراق
حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔
خبر کا کوڈ: 442385    تاریخ اشاعت : 2020/03/26

حزب اللہ عراق نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے نئے ڈپٹی کمانڈر، جنرل ابوفدک المحمداوی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442163    تاریخ اشاعت : 2020/02/23

حزب اللہ عراق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عراق اور مغربی ایشیا میں امریکی فوج کے مقابلے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں اور ان کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442004    تاریخ اشاعت : 2020/01/26

حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو استقامتی محاذ کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441925    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

حزب اللہ عراق:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441862    تاریخ اشاعت : 2020/01/03

جعفر الحسینی :
حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا کہ حزب اللہ عراق کے اہلکار امریکہ کے خلاف حزب اللہ لبنان کے ساتھ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436455    تاریخ اشاعت : 2018/07/01

ایک ناشناس مسلح شخص نے حزب اللہ عراق کے کمانڈر کو جنوب عراق کے صوبے بصرہ میں قتل کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426217    تاریخ اشاعت : 2017/02/09