شہید قاسم سلیمانی

ٹیگس - شہید قاسم سلیمانی
عراقی عیسائی برادری کی طرف سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نصب شدہ بورڈز پر مادر عیسیؑ حضرت مریمؑ کی خیالی تصویر کے ساتھ ان کی تصویریں رکھ کر یہ عبارت تحریر کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442216    تاریخ اشاعت : 2020/03/02

شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ پڑھ کر سنایا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 442082    تاریخ اشاعت : 2020/02/09

علامہ امین شہیدی:
پریڈ گراونڈ اسلام آباد میں اجتماع سے خطاب میں امت واحدہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پاکستانی قوم کو کبھی بھی ایسی شرمندگی نہیں ہوئی، جو ماضی قریب میں سعودیہ اور یو اے ای سے ڈالر لینے کے بعد انکی فرمانبرداری کرنے سے ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441928    تاریخ اشاعت : 2020/01/13

خبر کا کوڈ: 441908    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی ، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 441885    تاریخ اشاعت : 2020/01/06

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیتی پیغام میں میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی اور ایران میں تین دن تک سوگ کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا ۔
خبر کا کوڈ: 441863    تاریخ اشاعت : 2020/01/03