عبد الخالق اسدی

ٹیگس - عبد الخالق اسدی
علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہر ایک کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ان ایس او پیز پر عمل کے تحت یوم علی ؑ کی مناسبت سے جلوس معمول کے مطابق نکلیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442725    تاریخ اشاعت : 2020/05/13

علامہ عبدالخالق اسدی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکرٹری نے لاہور میں عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں شیطان بزرگ امریکہ کے ہاتھوں عظیم فرزندان اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور انجینئر مہدی المہندس کی شہادت پر اپنے ردعمل کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 441874    تاریخ اشاعت : 2020/01/04

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے تاکید کی : گرفتار شدگان سے دوران تفتیش ملنے والی معلومات سے میڈیا اور قوم کا بھی آگاہ کیا جانا چاہیے تاکہ محب وطن افراد اور ملک دشمن عناصر میں فرق واضح ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 8474    تاریخ اشاعت : 2015/09/24

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام عبد الخالق اسدی نے قائد شھید حجت الاسلام و المسلمین عارف حسین حسینی کی برسی کو پوری عقیدت سے منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 8344    تاریخ اشاعت : 2015/08/02

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شعائر اللہ کا احترام نہ کرنے والے کبھی بھی مسلمان کہلانے کے حقدار نہیں کہا: عرب دنیا میں سازش کے تحت شیعہ سنی تفریق پیدا کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8260    تاریخ اشاعت : 2015/06/29

حجت الاسلام عبدالخالق اسدی :
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سکریٹری نے یوحنا آباد میں مسیحی رہنماؤں سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سانحے کی آڑ میں بے گناہ شہریوں پر تشدد اور ان کو زندہ جلانے کا واقعہ انتہائی قابل افسوس ہے کہا: ملکی املاک کو نقصان پہنچانا کسی صورت بھی جائز نہیں، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سانحہ یوحنا آباد اور بے گناہوں کو تشدد کر کے قتل کرنے والے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 7928    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے جنرل سیکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عراق اور افغانستان کے حوالہ سے امریکا کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے تھے کہا: آج پھر یہود و نصاریٰ سرزمین شام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5865    تاریخ اشاعت : 2013/09/02

حجت الاسلام عبد الخالق اسدی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان پنجاب کے جنرل سیکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ عراق اور افغانستان کے حوالہ سے امریکا کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے تھے کہا: آج پھر یہود و نصاریٰ سرزمین شام کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5865    تاریخ اشاعت : 2013/09/02