ٹیگس - خونخوار
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ پاکستان سمیت عالَم ِ اسلام کو خونخوار داعش کے نجس وجود سے نجات دینے والے جنرل قاسم سلیمانی بلاشبہ تمام مسلمانوں کے محسن تھے۔
خبر کا کوڈ: 441879 تاریخ اشاعت : 2020/01/05