ٹیگس - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی ہتھیاروں کے سلسلے میں تیاری دشمن کے قوی اور کمزور نقاط کے پیش نظر جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 443300 تاریخ اشاعت : 2020/07/29
حوزہ علمیہ کے طلاب اور اساتذہ کا سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط:
حوزہ علمیہ قم ایران کے طلاب اور اساتذہ کے گروہ نے سپاہ پاسداران کے جنرل کمانڈر کے نام خط میں تاکید کی: یقینا نور سیٹلائٹ کا ارسال، فضائی شعبہ میں اسلامی جمھوریہ ایران کا عظیم کارنامہ اور ایک نمایاں تبدیلی ہے کہ جو سبزپوش بہادروں کی ہمت کا ثمرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442559 تاریخ اشاعت : 2020/04/22
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایک مطلع فرد نے ایران کے میزائل حملہ میں انہیں پہونچنے والے نقصانات سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 441906 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ کو دنداں شکن جواب دیتے ہوئے عراق میں امریکی بیس عین الاسد پر کئي درجن بیلسٹک میزائل داغے ہیں
خبر کا کوڈ: 441903 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا حملہ منگل اور بدھ کی درمانی شب 12 بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441902 تاریخ اشاعت : 2020/01/08
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436475 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 436406 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں صیہونی، سعودی اور امریکی سازشیں علاقے میں استکبار مخالف جذبے کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432253 تاریخ اشاعت : 2017/12/14
جنرل محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ مریکا اور صیہونیوں کا اصل مقصد بیت المقدس کو مسمار کرنا ہے بیان کیا : اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بیت المقدس صہیونی حکومت کا مدفن بنے گا ۔
خبر کا کوڈ: 432184 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو ایران کی مسلح افواج کا کامیاب ترین فوجی کمانڈر قرار دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432084 تاریخ اشاعت : 2017/12/03
میجر جنرل محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔
خبر کا کوڈ: 431938 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
علی اکبر ولایتی :
ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے عوام سے وابسطہ ہیں اور سپاہ پاسداران نے ایران اور خطے میں دہشت گرد عناصر بالخصوص داعش دہشت گرد گروہ کا بھرپور مقابلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430386 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں میانمار کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان کی عملی حمایت پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429851 تاریخ اشاعت : 2017/09/08
شامی دھشت گرد داعش کو ایران کا زبردست طمانچہ؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ رابط عامہ نے اپنے بیانیہ میں شامی دھشت گرد داعش سے تہران سانحہ کا انتقام لینے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 428607 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ایک اور نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428572 تاریخ اشاعت : 2017/06/16
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے بیان کیا : ایرانی حکومت نے قوم کے ساتھ عہد کیا ہے کہ اگر فریق مقابل نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کیا تو ملک میں پرامن ایٹمی پیشرفت کا سلسلہ دوبارہ فعال ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 424242 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
جنرل حسین سلامی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے بیان کیا : ایرانی حکومت نے قوم کے ساتھ عہد کیا ہے کہ اگر فریق مقابل نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کیا تو ملک میں پرامن ایٹمی پیشرفت کا سلسلہ دوبارہ فعال ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 424242 تاریخ اشاعت : 2016/11/03
میجر جنرل محمد علی جعفری:
جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا : سپاہ پسداران نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سنبھال رکھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423374 تاریخ اشاعت : 2016/09/21
خبر کا کوڈ: 423304 تاریخ اشاعت : 2016/09/18