ٹیگس - ابو مھدی المھندس
الفتح اتحاد نے عراق کی پارلیمنٹ سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ابو المھدی مھندس کی شہادت کے سلسلہ میں مقدمہ درج کرانے ۔
خبر کا کوڈ: 443154 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443104 تاریخ اشاعت : 2020/07/07
حزب اللہ عراق نے جنرل قاسم سلیمانی اور جنرل ابو مہدی المہندس کے قتل ذمہ دار امریکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442566 تاریخ اشاعت : 2020/04/24
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
خبر کا کوڈ: 442081 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
ہم دشمن کی عالم اسلام کے خلاف کی جانے والی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442079 تاریخ اشاعت : 2020/02/09
نیا انقلاب جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی مہندس اور انکے ساتھیوں کی شہادت سے شروع ہے۔ پہلا موقع ہے کہ کسی کے قتل ناحق کی ذمہ داری بلاواسطہ امریکی صدر نے قبول کی ہے۔ طاغوتی قوتوں کا سرغنہ جب خود کسی کا قتل اپنے ذمے لے تو مقتول کی عظمت بڑھ جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441968 تاریخ اشاعت : 2020/01/20
ابومہدی المہندس سمجھ بوجھ اور ذہانت میں اپنے ہم عمر بچوں سے کہیں آگےتھے، بچپن ہی سے ان کے اندر وہ انہماک اور استغراق موجود تھاجو بڑے لوگوں میں پایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441949 تاریخ اشاعت : 2020/01/18
علامہ باقر عباس زیدی کا کہنا تھا کہ سردار مقاومت جنرل قاسم سلیمانی کے لہو کی برکت سے آج پوری ملت اسلامیہ پرچم اسلام کے نیچے متحد ہو کر عالمی سامراجی قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441939 تاریخ اشاعت : 2020/01/16
حزب اللہ عراق:
حزب اللہ عراق نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کو استقامتی محاذ کے سردار شہید جنرل قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید جنرل ابو مہدی المہندس اوران کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہیدوں کے خون کے سخت ترین انتقام کا انتظار کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 441925 تاریخ اشاعت : 2020/01/13
خبر کا کوڈ: 441909 تاریخ اشاعت : 2020/01/08