آر ایس ایس

ٹیگس - آر ایس ایس
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری:
شیعہ فیڈریشن جموں کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید امیر حسین نے اپنے بیان میں ھندوستان میں مسلمانوں کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ھندوستان کی آزادی ، ترقی اور پیشرفت میں مسلمانوں نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442693    تاریخ اشاعت : 2020/05/11

پاکستان کے وزیر اعظم :
عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442614    تاریخ اشاعت : 2020/04/30

دہلی میں مسلم کش فسادات کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت میں حکمراں جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دینے پر دہلی ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442195    تاریخ اشاعت : 2020/02/27

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے شہر بھینسہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں اور آر ایس ایس سے منسلک  ہندو دہشت گردوں نے مسلمانوں کے درجنوں مکانات کو آگ لگا دیہے۔
خبر کا کوڈ: 441932    تاریخ اشاعت : 2020/01/14

دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں طلبا کو پر تشدد حملے کا نشانہ بنانے والےآر ایس ایس کے60 غنڈوں کو شناخت کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441922    تاریخ اشاعت : 2020/01/12

مولانا شبیر قمی:
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے سربراہ نے کہا کہ وسیم رضوی شیعہ وقف بورڈ کے نام پر ملت تشیع کو بدنام کرنیکی کوشش کررہا ہے جبکہ درحقیقت اس شخص کا شیعہ فرقہ سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436640    تاریخ اشاعت : 2018/07/18

آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے ۶۸ کیسز درج کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428903    تاریخ اشاعت : 2017/07/07