ٹیگس - اقبال رضوی
ملتان میں آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جس معاشرے کے اندر انسانیت کو پامال کیا جائے وہ معاشرہ یقینی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچتا ہے، اور وہاں کے لوگوں میں ایک خلاء پیدا ہوجاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441953 تاریخ اشاعت : 2020/01/18
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا کہ پروردگار کا کرم ہے کہ پاکستان میں مومنین و مومنات ایام فاطمیہ کی مجالس عزا بھرپور انداز میں منا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435116 تاریخ اشاعت : 2018/02/22