استعمار

ٹیگس - استعمار
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ آج کا استعمار امریکہ، اس کا بغل بچہ اسرائیل اور اس کے حواری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441958    تاریخ اشاعت : 2020/01/19

حجت الاسلام محمد موسی حسینی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالم اسلام کو اسلام دشمن گروہ کی سازشوں کے خلاف بیدار اور متحد کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435364    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ذکر اللہ مجاہد:
جماعت اسلامی لاہور کے امیر نے یہ کہتے ہوئے کہ استعمار ی قوتیں مسلمانوں پر ظلم کے ذریعے ان کے وسائل پر نظر جمائے ہوئے ہیں اور اس کے حصول کیلئے جنگ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں کہا: امریکہ عراق کی طرح اب شام میں ڈرامہ رچا کر مسلمانوں پر حملہ آوار ہے جبکہ دنیا بھر کے مسلم حکمران بےحسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435194    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

لیاقت بلوچ :
قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : فلسطین اور کشمیر کی آزادی فلسطینیوں اور کشمیریوں کا بنیادی انسانی حق ہے، جب تک یہ مسئلے حل نہیں کیے جاتے عالمی امن قائم نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 428704    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

رسا نیوز ایجنسی - یہ عالمی اسلامی انقلاب ہے کیونکہ اسکا منبع اور سرچشمہ قرآن و سنت ہے، قرآن و سنت پر ایمان رکهنے والے پوری دنیا میں بستے ہیں، دنیا کے بہت سے ممالک میں قرآن و سنت کے ان پیروکاروں کی اکثریت ہے، اس انقلاب کی مسلسل 36 سالہ کامیابیوں اور ہر میدان میں ترقی سے ثابت ہوچکا ہے کہ اسلام آج بھی زنده اور مکمل نظام حیات ہے، اس کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہوکر آج بهی مسلمان دنیا خوشحال زندگی بسر کرسکتے ہیں، انہیں مشرق و مغرب کے لادینی اور مادی بنیادوں پر قائم ہونے والے نظاموں کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 7810    تاریخ اشاعت : 2015/02/16

آیت‌ الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سر زمین ایران کے نامور شیعہ عالم دین آیت‌ الله نوری همدانی نے استعمار سے مقابلہ اور اسلامی حکومت کی بنیاد انبیاء اور معصوم اماموں(ع) کی اھم ذمہ داریوں میں سے شمار کرتے ہوئے کہا: انبیاء الھی اور معصوم اماموں(ع) کی غیر موجودگی میں یہ کام جامع‌ الشرائط فقیہ کے سر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5454    تاریخ اشاعت : 2013/05/27