Tags - مسلم
عدالت عظمی کی تعصبانہ فیصلہ:
عدالت عظمی نے ریاست گجرات میں ۲۰۰۲ کے مسلم کش فسادات میں ۳۳ مسلم انوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
News ID: 442014 Publish Date : 2020/01/29
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ یمن کی حالیہ کشیدہ صورتحال میں مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس وقت مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔
News ID: 436394 Publish Date : 2018/06/26
نائیجیریا کی وسطی ریاست پلیٹو میں مسلم چرواہوں اور مسیحی کسانوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ۸۶ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 436391 Publish Date : 2018/06/26
فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلم انوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔
News ID: 435210 Publish Date : 2018/03/01
جن حلقوں نے ابھی تک نواز شریف کی خوشنودی حاصل کی ہے اور اس خوشنودی کی برکت سے اہم مناصب اور وزارتیں پائی ہیں، انہیں کیا غم اگر چوہدری نثار نون لیگ کا حصہ نہ رہیں، انکی بلا سے، وہ تو دل ہی دل میں کہ رہے ہوں گے ”خس کم جہاں پاک۔“ نون لیگ کے وہ لاﺅڈ سپیکرز جو ابھی تک اختلاف رائے جو جمہوری پارٹیوں کا ”حسن“ کہہ رہے تھے ۔
News ID: 435204 Publish Date : 2018/03/01
حجت الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے بتایا: زیارت کو ہر دور کے مسلم انوں کے درمیان باہمی تعامل و تعاون کا واسطہ جاننا چاہئے۔
News ID: 434992 Publish Date : 2018/02/11
مسلم علماء کونسل لبنان:
رسا نیوز ایجنسی – مسلم علماء کونسل لبنان نے عرب ممالک کی مشکلات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے یاد دہانی کی کہ ترکی اور امریکا دنیا میں دھشت گرد اکسپورٹ کرنے والے ہیں ۔
News ID: 8799 Publish Date : 2015/12/09
آیت اللہ محسن اراکی:
رسا نیوز ایجنسی - عالمی مجمع تقریب بین مذاہب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے اسلام آباد میں ہونے والے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: عالم اسلام کے سلگتے مسائل کے حل کیلئے مسلم ممالک پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے ۔
News ID: 8540 Publish Date : 2015/10/10
سنی اتحاد کونسل پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام دشمن طاقتوں نے فرقہ واریت کو اسلام کے خلاف ہتھیار بنا لیا ہے کہا: مسلم ممالک مشترکہ کرنسی اور نیٹو طرز پر عالم اسلام کی مشترکہ دفاعی فورس قائم کریں ۔
News ID: 8333 Publish Date : 2015/07/30
آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے عالم اسلام کی ناگفتہ صورتحال پر سخت رد عمل کا اظھارکرتے ہوئے کہا: مسلم کے ہاتھوں مسلم کشی دشمن کی گھناونی سازش اور تکفیروں کی جہالت و نادانی کا نتیجہ ہے ۔
News ID: 7019 Publish Date : 2014/07/15
مسلم قتل عام کے تسلسل کے باوجود:
رسا نیوز ایجنسی - حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے یورپ یونین کے جانب سے میانمار پر عائد پابندیوں کے اٹھا جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے قبل از وقت قرار دیا ہے۔
News ID: 5314 Publish Date : 2013/04/24