Tags - معاہدہ
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
News ID: 443658 Publish Date : 2020/09/07
اس میں کوئی شک نہیں کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات منظرعام پر لانے میں جلدبازی عرب ممالک کے درمیان اختلافات جنم لینے کا باعث بنے گی۔
News ID: 443489 Publish Date : 2020/08/19
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ اسرائیل امارات امن معاہدے کی روح سے اسرائیل کی غاصب ریاست کے ناپاک وجود کو تسلیم کرلیا گیا ہے۔ جن عناصر نے صیہونیت کے استحکام کا بیڑا اٹھا رکھا ہے تاریخ انہیں ہمیشہ "عالم اسلام کے خائن حکمران" کے عنوان سے یاد رکھے گی۔
News ID: 443478 Publish Date : 2020/08/17
صابر ابومریم:
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنما نے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب اور جعلی ریاست ہے جس کا وجود خطے سمیت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، اسرائیل امارات معاہدہ مغربی ایشیا کے ساتھ ساتھ جنوبی ایشیاء کے امن کو سبوتاژ کرے گا۔
News ID: 443477 Publish Date : 2020/08/17
آیت الله حائری:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے عراقی حکومت اور امریکا کے ساتھ ہو رہے گفتگو پر رد عمل پیش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی غاصب حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے میں توسیع یا دشخط حرام ہے ۔
News ID: 442953 Publish Date : 2020/06/16
حجت الاسلام شیخ نعمی قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین اور دنیا کی مجاہد اور مزاحمت کار قومیں ڈیل آف سینچری کو کبھی بھی نافذ ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔
News ID: 442035 Publish Date : 2020/02/02