ٹیگس - رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطینی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطینیوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442054 تاریخ اشاعت : 2020/02/05
رہبر انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے قوای سہ گانہ، مجریہ، عدلیہ اور مقننہ کے سربراہوں سے ملاقات میں استقامتی معیشت کی پالیسیاں کو جامع اور وسیع البنیاد بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 6456 تاریخ اشاعت : 2014/02/25