Tags - صفی حیدر
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
News ID: 443646 Publish Date : 2020/09/05
مولانا سید صفی حیدر زیدی:
عالم اسلام کے مسائل میں رہبر انقلاب کے مشیر آیۃ اللہ محمد علی تسخیری رحمۃ اللہ کی وفات پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
News ID: 443496 Publish Date : 2020/08/19
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو :
سکریٹری تنظیم المکاتب لکھنو نے مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: عالم جلیل ، معلم شفیق، عندلیب بوستان خطابت استاد محترم مولانا سیدابن حیدر صاحب قبلہ کا انتقال ایک دینی ، علمی خسارہ ہے جس کی بھرپائی مشکل ہے۔
News ID: 443331 Publish Date : 2020/07/31
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: رہبر کبیر انقلاب آج ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن انکے نظریات زندہ ہیں، انکی تحریک زندہ ہے، انکا پیغام آج بھی سنائی دے رہا ہے۔
News ID: 442904 Publish Date : 2020/06/08
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سیکریٹری نے کہا: حضرت آیت اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کے اعلان "یوم قدس" نے ان انسانیت دشمنوں کی حقیقت دنیا پر واضح کردیا جس سے صہیونی نیندیں حرام ہو گئیں ۔
News ID: 442782 Publish Date : 2020/05/21
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری کا ایک طالبہ اور دو طالب کے علم کے انتقال پر اظھار درد؛
جامعہ امامیہ لکھنو کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا: ۱۹رمضان کو ایک بیٹی کھوئی تھی اور ۲۵ رمضان کی سحر کو دو بیٹے کھو دیئے ۔
News ID: 442776 Publish Date : 2020/05/20
مولانا سید صفی حیدر :
تنظیم المکاتب ھندوستان کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے جاری کردہ بیان میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالسویں سالگرہ کی عالم اسلام کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے مبارک باد کہا کہ اسلامی انقلاب نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی ۔
News ID: 442083 Publish Date : 2020/02/10