ٹیگس - عالمی جنگ
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعدپاکستان کے وزیر خارجہ کا موقف انتہائی بزدلانہ اور کمزور ثابت ہوا۔
خبر کا کوڈ: 442090 تاریخ اشاعت : 2020/02/11
سرزمین عراق کے مشھور عالم دین نے تیسری عالمی جنگ کے آغاز اور اس کے نتائج کی بہ نسبت دنیا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگ میں ہر خشک و تر جل کر راکھ ہوکر جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435560 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
مسلمان علماء تنظیم لبنان :
لبنان کے شیعہ و سنی علماء نے شام پر امریکا کا کسی بھی طرح کے فوجی حملے کو عالمی جنگ شروع ہونے کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428781 تاریخ اشاعت : 2017/06/29