گمراہ

ٹیگس - گمراہ
حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :
پاکستان نے مشہور عالم دین نے کہا کہ یہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تربیت ہی تھی کہ امام حسنؑ، امام حسینؑ اور جناب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے اسلام کی بقاء کیلئے لازوال کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 442122    تاریخ اشاعت : 2020/02/16

افغانستان کے معروف اہل سنت عالم دین:
مغربی افغانستان علماء کونسل کے سربراہ نے بیان کیا کہ گمراہ فرقہ " وھابی " سنت رسول اسلام(ص) کے پیرو نہیں ہیں اور یہ لوگ امریکا کے تربیت یافتہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435500    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے صوفی کو باطل ، منحرف اور دشمن اهل بیت فرقہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 435150    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ علاقائي ممالک کو امریکہ کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے بارے میں ہوشیار رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435042    تاریخ اشاعت : 2018/02/15