ٹیگس - کورونا وائرس
حجت الاسلام مھدی طائب :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معروف استاد نے کہا : امریکہ اور اسرائیل، امام کے ظہور میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442444 تاریخ اشاعت : 2020/04/05
مدینہ منورہ کی مسجد کے خطیب کو کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو آزاد کرنے کی تجویز کے جرم میں برطرف
سعودی عرب کی ظالم و جابرحکومت نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کررکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442397 تاریخ اشاعت : 2020/03/29
آیت اللہ مکارم شیرازی کی کرونا کے سلسلہ میں لوگوں سے اپیل؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو حالات پیش آئے ہیں اس میں سکون و اطمیان کا خیال رکھیں اور پریشان نہ ہوں اور ہیلتھ سے متعلق اصولوں کا خیال رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 442182 تاریخ اشاعت : 2020/02/25
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع میں ایرانی دانشوروں اور ماہرافراد کی لگن اور محنت سے کورونا وائرس کو تشخیص دینے والی پہلی کٹ کا نمونہ تیار کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442167 تاریخ اشاعت : 2020/02/24