ٹیگس - دفاعی سسٹم
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا : سن دو ہزار بیس ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کا سال ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442171 تاریخ اشاعت : 2020/02/24
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ :
مہدی المشاط نے کہا کہ نئے دفاعی سسٹم سعودی اتحاد کے خلاف جنگ کی صورتحال کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442169 تاریخ اشاعت : 2020/02/24