ٹیگس - ختم نبوت
ایم ڈبلیو ایم آزاد کشمیر پاکستان کے جنرل سکریٹری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ریاست جموں کشمیر میں ختم نبوت (ص) کا قانون موجود ہے۔ اس قانون کے مطابق کذاب شفیق خان کو سزا دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 443286 تاریخ اشاعت : 2020/07/27
ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
خبر کا کوڈ: 442215 تاریخ اشاعت : 2020/03/02
ملی یکجہتی کونسل :
نظام مصطفٰی (ص) کا نعرہ قوم کے دلوں کی آواز بن چکا ہے، الیکشن میں ختم نبوت کے وفاداروں اور غداروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435682 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ختم نبوت کا ایشو اہم کردار ادا کرے گا، اہلسنت جماعتیں انتخابی سیاست میں بھرپور حصہ لینے کیلئے متحد ہو چکی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 434858 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
حضور خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پاک کے جشن کی تمام تقریبات اس سال ختم نبوت کے عنوان سے منسوب ہونگی ۔
خبر کا کوڈ: 432006 تاریخ اشاعت : 2017/11/28
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا : وزیر قانون کو برطرف نہ کیا گیا تو وزیراعظم سمیت سب وزیروں کی چھٹی ہو جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 431886 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
محمد ثروت اعجاز قادری :
سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : نواز شریف اور اس کے خاندان کو جیل جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ، ختم نبوت کے غداروں کو سزا نہ ملنے کی وجہ سے ملک کے حالات خراب ہو رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431879 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
ملی یکجہتی کونسل :
حکمران ختم نبوت کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہے ہیں اور حکومت سازشیں کرنے والوں کو بےنقاب کرنے کے بجائے ان کی پشت پناہی کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430486 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : شریف خاندان تاخیری حربوں سے عدالتی عمل کو تعطل کا شکار کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430318 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
ڈاکٹر طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اس ترمیمی دہشتگردی کا تعلق بحالی کے کس معاہدے سے ہے، کس نے کس کو یقین دلایا کہ آپ مجھے بحال کروا دیں، میں ختم نبوت کی دیرینہ رکاوٹ کو دور کروا دیتا ہوں اور یہ بھی سازش میں شامل تھا کہ اگر یہ ترمیم پکڑی گئی اور شدید ردعمل آیا تو خاموشی سے واپس لے لی جائے گی۔ط
خبر کا کوڈ: 430286 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل :
سید ناصرشیرازی نے کہا : حکمران ٹولا ایک مخصوص ایجنڈے پر کام کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430202 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر نے لاھور پاکستان میں طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت محمد مصطفی کی رسالت پر ایمان اسلام کی بنیاد ہے اور منکرین ختم نبوت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8431 تاریخ اشاعت : 2015/09/09