ٹیگس - ایت اللہ رئیسی
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442487 تاریخ اشاعت : 2020/04/11
ایت اللہ رئیسی:
ایران کی اعلی عدلیہ کے سربراہ ایت اللہ رئیسی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستانی عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قتل عام کے ذمہ داروں کو سزا دے ۔
خبر کا کوڈ: 442282 تاریخ اشاعت : 2020/03/11