ٹیگس - امریکی حملہ
کربلا ائیرپورٹ پر حملے حوالے سے آستانہ حسینی نے بیان میں کہا: کربلا میں زیر تعمیر ائیرپورٹ پر حملہ جسمیں ایک مزدور شہید بھی ہوا ہے اور کافی مالی نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442297 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حشد الشعبی اور کربلا کے ايئر پورٹ پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا ايئر پورٹ اور حشدالشعبی پر امریکہ کے حملے عراق کی قومی حاکمیت کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442296 تاریخ اشاعت : 2020/03/14
شام میں امریکا کی سربراہی والے داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحسکہ علاقے میں بمباری کرکے تیس عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
خبر کا کوڈ: 435798 تاریخ اشاعت : 2018/05/04
جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حالیہ حملہ ان کی غیر قانونی رفتار کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435664 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
آیت الله شیخ عیسی قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - بحرین کے معروف شیعہ عالم دین آیت الله شیخ عیسی قاسم نے شام پر امریکی حملہ سے بعض مسلمانوں کی خوشی کو انکی حماقت اور بے غیرتی کی نشانی جانا ۔
خبر کا کوڈ: 5896 تاریخ اشاعت : 2013/09/07