ٹیگس - فلائی اور
راشد منہاس روڈ پر تعمیر شدہ عسکری فلائی اوور پر ضلع شرقی کے چیئرمین معید انور نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور شہید کے والد سید شاہد حسین زیدی کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کی۔
خبر کا کوڈ: 442299 تاریخ اشاعت : 2020/03/14