ٹیگس - حجت الاسلام حسن ظفر نقوی
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا :حکمرانوں کو ہوش اور عقلمندی سے کام لیتے ہوئے انتقامی سیاست ترک کرنا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 439569 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
حجت الاسلام آغا علی رضوی :
حسن ظفر نقوی کی احتجاجی گرفتاری ملت کے مظلوم طبقے کیساتھ ہمدردی اور حقیقی درد و اخلاص کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430314 تاریخ اشاعت : 2017/10/10
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : ملت تشیع کے جبری گمشدہ افراد کو اگر بازیاب نہیں کرایا گیا تو پھر میں اپنی گرفتاری پیش کروں گا۔
خبر کا کوڈ: 430211 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام حسن ظفر نقوی کی زیر صدارت آل شیعہ پارٹیز کانفرنس کا انعقاد وحدت سیکریٹریٹ سولجر بازار میں کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 429980 تاریخ اشاعت : 2017/09/17
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : محرم الحرام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں شیعہ علماء و ذاکرین کو خصوصی طور پر بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 429955 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
تمام مسلم ممالک برمی حکومت سے سفارتی اور اقتصادی تعلقات کے بائیکاٹ کا اعلان کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429881 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا : آج الحمد اللہ مجلس وحدت مسلمین شہید قائد حجت الاسلام عارف حسین الحسینی کے مشن پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 429351 تاریخ اشاعت : 2017/08/06

مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل نے کہا : اس ملک کو انتہا پسندوں کی جاگیر نہیں بننے دیا جائے گا۔دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کسی مسلک کے شہید نہیں بلکہ پاکستانی شہدا ء ہیں۔یہ وطن کے بیٹے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428816 تاریخ اشاعت : 2017/07/02
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : وحدت ملی کا پرچار اور قومی یکجہتی کے ساتھ وطن کی سلامتی، استحکام کیلئے مزید کام کو بہتر اور تیز سے تیز تر کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426417 تاریخ اشاعت : 2017/02/19
حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری نے کہا : کربلا والوں کی عظیم قربانیوں نے دین اسلام کو ہمیشہ کیلئے سربلند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423779 تاریخ اشاعت : 2016/10/11

سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام حسن ظفر نقوی عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: شہدائے کربلا کا ذکر ظلم کے خلاف ایک بڑا جہاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423716 تاریخ اشاعت : 2016/10/08

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : احکام خداوندی اور دین کے سنہری اصولوں کی پیروی میں امت مسلمہ کی بقاء اور سلامتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423628 تاریخ اشاعت : 2016/10/04