تعطیل

ٹیگس - تعطیل
ھندوستان:
آل جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج و عمرہ کمپنیز کے صدر فیروز احمد کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرانے والی کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442363    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442317    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437492    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

بچوں کو قرآن سلکھانے والے مراکز کو شدت پسندی پھیلانے کے الزام میں بند کرنے کی کوشش آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437492    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر ۴ دن کی تعطیل ات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436217    تاریخ اشاعت : 2018/06/09