وفاق المدارس شیعہ

ٹیگس - وفاق المدارس شیعہ
مرکزی سیکریٹری جنرل وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ افضل حیدری نے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پیش نظر حکومتی اقدامات کے تحت مدارس دینیہ میں تدریس و اجتماعات کو معطل کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442317    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

ملک کے مختلف شہروں کے دورے کے بعد واپس لاہور پہنچنے پر علامہ افضل حیدری کا کہنا تھا کہ طلبا و طالبات میں پاکستانیت بارے میں معلومات اور قومی پروگراموں کو بھی اہمیت دی جائے اور ممکنہ حد تک تقریبات کا بھی انعقاد کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں پنجاب کے ۲۴۶ ،سندھ کے ۱۱۰، اندرون بلوچستان اور ڈیرہ اسمٰعیل خان کے مدارس کا دورہ مکمل کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426175    تاریخ اشاعت : 2017/02/07

وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے؛
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے رہنماوں نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما کی پھانسی پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8045    تاریخ اشاعت : 2015/04/15