ٹیگس - علامہ اقتدار نقوی
ملتان پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ قرنطینہ سنٹر میں بعض فلیٹس میں صفائی کا ناقص انتظام ہے جسے فوری طور پر بہتر بنایا جائے، بعض فلیٹس میں بجلی غائب جس کی وجہ زائرین اور خاص طور پر فیملیز کو خاصی دشواری کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442349 تاریخ اشاعت : 2020/03/21