اعتماد

ٹیگس - اعتماد
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امریکا اور مغرب ممالک پر اعتماد قابل قبول نہیں ہے بیان کیا : بہت ساری اقتصادی و معاشی مشکلات اور مہنگائی غلط مدیریت اور حکام کی نظارت نہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443170    تاریخ اشاعت : 2020/07/13

قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے کہا کہ امریکا قابل اعتماد نہیں مدد کے نام پر نقصان پہوچا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442352    تاریخ اشاعت : 2020/03/22

امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437304    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا۔
خبر کا کوڈ: 437304    تاریخ اشاعت : 2018/10/02

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
خوجہ شیعہ مسجد کھارادرکراچی کے خطیب نے کہا کہ عمران خان اگر ۵۰ فیصد بھی ان پالیسیوں پر عمل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو ملک میں کافی بہتری آجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 436719    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 436601    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے بیان کیا : امام خمینی (رہ) نے ہم کرسکتے ہیں کا پرچم اٹھایا اور مقام معظم رہبری نے ہمیشہ تعلیم دی ہے کہ اس قوم کے جوانوں کی ہمت ملک کو دین اور دینی تعلیمات کی بنیاد پر ترقی دلا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436460    تاریخ اشاعت : 2018/07/01