آیت الله علی رضا اعرافی

ٹیگس - آیت الله علی رضا اعرافی
حجت الاسلام محققی کے نام پیغام میں؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے مینیجنگ ڈائرکٹر حجت الاسلام محمد مھدی محققی کو ارسال کردہ پیغام میں کرونا سے مقابلہ میں رسا نیوز ایجنسی کے اقدامات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 442366    تاریخ اشاعت : 2020/03/23

آیت الله اعرافی:
قم ایران کے امام جمعہ نے کہا: FATF کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ دھشت گردی کی غلط تفسیر کے ذریعہ استقامت کی شہ رگوں کو کاٹ دیا جائے اور جنایت کار اسرائیل کے لئے امنیت فراہم کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436365    تاریخ اشاعت : 2018/06/23

آیت الله علی رضا اعرافی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله علی رضا اعرافی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں انقلاب اسلامی ایران کو دنیا کے آزادی خواہ اور مستضعفین جھان کی تکیہ گاہ اور دشمن کی انکھ میں کھٹکتا کانٹا بتایا اور کہا: امام خمینی(رہ) نے سرنگوں ہوتے اسلام کا پرچم تھام کر دشمن کی سازشوں پر پانی پھیر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426110    تاریخ اشاعت : 2017/02/04

ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر:
ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله علی رضا اعرافی نے سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین مرحوم آیت الله شرعی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور انقلاب اسلامی و حوزات علمیہ کے حوالے سے ان کی خدمات کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 425450    تاریخ اشاعت : 2017/01/02