ٹیگس - یوم جانباز
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قمر بنی ہاشم حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کے جانبازوں کی تعریف اور تجلیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442399 تاریخ اشاعت : 2020/03/29
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی کے چار وفود نے تہران میں بعض جانبازوں کےگھروں پر حاضر ہو کر رہبر معظم انقلاب کی طرف سے جانبازوں کی عیادت کی اور ان کی فداکاری پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5535 تاریخ اشاعت : 2013/06/14