Tags - گرفتاری
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے اپنے ایک بیانیہ میں حشد الشعبی عراق کے آفس پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
News ID: 443043 Publish Date : 2020/06/30
تہران کے وکیل نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
News ID: 443040 Publish Date : 2020/06/30
شیعہ ، سنی اور مختلف مکاتب فکر کے علماء، مشائخ اور عمائدین کی حرمت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنے کی تاکید ۔
News ID: 442978 Publish Date : 2020/06/20
پاکستان کے شیعہ اور سنی علماء نے گستاخ سیدہ زہرا (س) کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 442966 Publish Date : 2020/06/18
آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ امریکی باشندہ مرضیہ ہاشمی نے ایران آکر اسلامی انقلاب کا بغور مشاہدہ کیا اور ایک طویل تحقیق و تجسس کے بعد مسیحیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کیا۔
News ID: 439576 Publish Date : 2019/01/21
تہران پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تہران کے خیابان پاسداران کو شر پسند اور فریب خوردہ عناصر کے وجود سے پاک و صاف کر دیا گیا ہے اور اس علاقے میں امن و امان برقرار ہو گیا ہے۔
News ID: 435099 Publish Date : 2018/02/20
حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم گزشتہ کئی سالوں سے اپنے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز بلند کر رہے ہیں ۔
News ID: 430237 Publish Date : 2017/10/05