ٹیگس - لاہور
خطیب جامع مسجد شیعہ کشمیریاں لاہور حجت الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید حیدر الموسوی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 443459 تاریخ اشاعت : 2020/08/15
لاہور میں داتا دربار کے باہر خودکش دھماکے میں ۳ پولیس اہلکاروں سمیت ۱۰ افراد شہید اور ۲۴ زخمی ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 440341 تاریخ اشاعت : 2019/05/08
مولانا عاصم مخدوم کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ادارہ امن تعلیم کی بین المسالک رواداری کیلئے خدمات قابل تحسین ہیں، اظہر حسین نے پوری دنیا میں پاکستان کے خوبصورت چہرے کو پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439577 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
لاہور پولیس نے محرم الحرام کے دوران شہریوں کیلئے فول پروف حفاظتی انتظامات کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔
خبر کا کوڈ: 437042 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں زوردار دھماکے کے نتیجے میں ۵ پولیس اہلکاروں سمیت ۹ افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 435344 تاریخ اشاعت : 2018/03/15
پاکستان کے شہر لاہور میں تکفیریت سے پاکستان کو درپیش چیلنجزکے عنوان سے ایک کانفرنس ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 430480 تاریخ اشاعت : 2017/10/22
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنما کا دھرنے سے خطاب میں کہنا تھا کہ ن لیگی ظالم حکومت سن لے مکتب اہلیبیت ؑ کو یزید جیسے ظالم و فاسق فاجر حکمران ختم نہیں کر سکا تو تم اور تمھارے سرپرست آل سعود ان شاءاللہ جلد رسوا ہو جائیں گے، ملت تشیع پر پاکستان میں ہونیوالے مظالم کے ذمہ دار آل شریف اور آل سعود ہیں، ہم سعودی پراکسی وار کو مادر وطن میں امپورٹ نہیں کرنے دینگے، آل شریف اس وقت سے ڈریں کہ مظلومین کے ہاتھ ان کے گریبان تک پہنچیں گے، اس وقت نہ کوئی قطری بچا سکے گا نہ ہاؤس آف سعود، پھر فیصلہ عوام کا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 428761 تاریخ اشاعت : 2017/06/28
انسداد دہشتگردی فورس نے لاہور کے علاقے سگیاں پل کے پاس کارروائی کرتے ہوئے شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428338 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
آئی ایس او لاہور کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر تجمل نقوی نے امام خمینی کی 25 ویں برسی کی تقریب کل اتوار کو منعقد ہونے خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6860 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
حجت الاسلام اصغر عسکری:
رسا نیوزایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پنجاب پاکستان کے ترجمان نے لاہور سمیت ملک کے دیگر گوشہ میں ہونے والی لوٹ مار اور دہشتگردی پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 6207 تاریخ اشاعت : 2013/12/11

رسا نیوز ایجنسی – گذشتہ شب انار کلی لاھور پاکستان میں ہونے والے بم دھماکہ کے نتیجہ میں 5 لوگ جاں بحق اور 46 افراد زخمی ہوگئے بعض زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 5617 تاریخ اشاعت : 2013/07/07