ٹیگس - توفیق
انسان اپنی زندگی میں بہت سی چیزوں کا محتاج ہوتا ہے، پیدا ہونے سے لیکے مرتے دم تک، بس فرق اتنا ہے کہ ہر زمانہ کے حالات اور ضرورت کے مطابق اس کی ضرورتیں ہوتی ہیں، انسان اپنی زندگی میں ہمیشہ ایک راہنما اور قائد و لیڈر کا محتاج ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442533 تاریخ اشاعت : 2020/04/18