ٹیگس - خاتمی
آیت الله خاتمی نے رسا نیوز سے گفتگو میں:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد کمیٹی کے رکن نے انگلینڈ کی تیل بردار کشتی کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی جانب سے روکے جانے پر انہیں سراہا اور کہا: سامراجی دنیا ایران سے مقابلے میں ناتوانی کا احساس کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440867 تاریخ اشاعت : 2019/07/22
مجلس خبرگان رهبر کے رکن:
تہران کے سابق امام جمعہ نے کہا: آج دشمن اور وہ لوگ جو ہماری کامیابیوں کو دیکھانا پسند نہیں کرتے، ان کے خلاف دل بھرکر امریکا مردہ باد کا نارہ لگائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 439738 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت فاطمہ زهراء کی زندگی کا ہر لمحہ انسانیت کے درس ہے کہا: حضرت زهرا (س) پیغمبراسلام (ص) اور حضرت خدیجه (س) کی محنتوں کی اجرت ہیں
خبر کا کوڈ: 439579 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی سرپرستی میں سعودی عرب کےمسلمانوں کے خلاف کھلے عام بھیانک اور خوفناک جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت مفسد فی الارض حکومت ہے جس پر صالح اسلامی عدالت میں مقدمہ قائم کرکے اسے قرار واقعی سزا دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435491 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا: دنیا ایک ایسی اقوام متحدہ کی خواھاں ہیں جو صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 423834 تاریخ اشاعت : 2016/10/14
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا: دنیا ایک ایسی اقوام متحدہ کی خواھاں ہیں جو صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کرسکے ۔
خبر کا کوڈ: 423834 تاریخ اشاعت : 2016/10/14
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ مسلمانوں اور خاص طور پر فلسطینی عوام کی ہوشیاری کی بدولت بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو پس پشت ڈال دینے کی دشمنوں کی سازش کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی کہا: مغرب اور امریکا نے فلسطین سے توجہ ہٹانے کیلئے داعش کا بحران پیدا کیا مگر وہ کامیاب نہیں ہوسکے کیوں کہ فلسطین ناقابل فراموش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422454 تاریخ اشاعت : 2016/07/02
آیت اللہ خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران امام جمعہ نے تاکید کی : ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والا ایٹمی سمجھوتہ، مکمل طور پر شفّاف ہونا چاہئے-
خبر کا کوڈ: 8022 تاریخ اشاعت : 2015/04/11
آیت الله خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران پابندیوں کی وجہ سے مذاکرات کی میز پر حاضر ہوا ہے کہا: پابندیوں نے نہیں، اتمام حجت نے ہمیں مذاکرات کی میز تک پہونچایا ہے، ہم حسینی و عاشورائی ہیں اور ہمارا راستہ استقامت ہے ، آگاہ رہیں کہ اگر ایٹمی مسئلہ حل بھی ہوگیا تو بھی سامراجیت کی نفرت عوام کے دلوں سے نہیں نکلنے والی اور ہماری قوم کی زبان پر «آمریکا باد» کا نعرہ باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7452 تاریخ اشاعت : 2014/11/08
آیت الله خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی - تھران کے نائب امام جمعہ آیت الله سید احمد خاتمی نے امریکا اور مغربی حکومتوں کی جانب سے ایران پر لگائی گئی پابندیوں کے اسباب کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: عالمی سامراجیت ایٹمی توانائی کی مخالف نہیں بلکہ اسلامی نظام کی مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5423 تاریخ اشاعت : 2013/05/22