ٹیگس - سید ظفر عباس رضوی
ہمارے بارہ اماموں میں جتنے بھی امام ہیں سب علم و فضل و کمال کے لحاظ سے بے نظیرو بے مثیل ہیں، دنیا کے ہر میدان میں اور ہر لحاظ سے یہ سب سے منفرد اور جدا ہیں ،چاہے وہ علم کا میدان ہو یا شجاعت و شرافت اور کرامت کا میدان ہو ۔
خبر کا کوڈ: 442679 تاریخ اشاعت : 2020/05/09
اسلام میں جتنی بھی عبادتیں ہیں سب اللہ ہی سے مخصوص ہیں چاہے وہ نماز ہو خمس ہو حج ہو یا جہاد ہو ، سب کی نسبت اللہ ہی کی طر ف دی جاتی ہے ، اور سب میں اللہ ہی کی قربت ہوتی ہے ، ہر عمل انجام دینے والا اللہ ہی کے لئے انجام دیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442655 تاریخ اشاعت : 2020/05/06