ٹیگس - ایت اللہ مظاھری
حضرت آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایثار و فداکاری انسانی حیات کی کامیابی کا سبب ہوتی ہے کہا: ہم سبھی خدا کی بخشش کے نیازمند ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442716 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر خدا کی بخشش کے شامل حال ہونا ہے تو خود بھی بخشش کریں کہا: فداکاری اور گذشت کا مطلب یہ کہ اگر کسی نے ہمارے حق میں برائی کی ہے تو دل میں اس کا کینہ نہ رکھیں بلکہ اسے معاف کردیں۔
خبر کا کوڈ: 442705 تاریخ اشاعت : 2020/05/12
حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حضرت آیت الله مظاهری نے کہا: جس گھرمیں میاں بیوی ایک دوسرے کے حق میں عفو و بخشش سے کام لیتے ہیں اس گھر میں خدا کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442661 تاریخ اشاعت : 2020/05/06