ٹیگس - رکاوٹ
حجت الاسلام اقتدار حسین نقوی :
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ یوم علیؑ کی مناسبت سے مجالس پر کسی قسم کی پابندی قابل قبول نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442667 تاریخ اشاعت : 2020/05/07
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا : مجالس، جلوس یا دیگر طریقے سے شہدائے کربلا کی یاد منانا ہر شہری کا حق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430206 تاریخ اشاعت : 2017/10/03