ٹیگس - حضرت زہرا س
حجت الاسلام والمسلمین سید جواد نقوی :
پاکستان نے مشہور عالم دین نے کہا کہ یہ حضرت زہرا س لام اللہ علیہا کی تربیت ہی تھی کہ امام حسنؑ، امام حسینؑ اور جناب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے اسلام کی بقاء کیلئے لازوال کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 442122 تاریخ اشاعت : 2020/02/16
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہاکہ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی عظمت کو جاننے کے لیے محمد و آل محمد ص کی معرفت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442120 تاریخ اشاعت : 2020/02/16
فرح ناز :
منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی صدر نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ کو سیدہ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہرہ ؑ کے اسوہ پر چلنے والی بہنوں اور بیٹیوں کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442118 تاریخ اشاعت : 2020/02/16
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین میں جاری مظالم کے خلاف پوری امت مسلمہ کو صدائے احتجاج بلند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442031 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کی شخصیت اور کردار ہر طبقے کی عورتوں کے لئے مشعل راہ اور وسیلۂ ہدایت ہے۔
خبر کا کوڈ: 439713 تاریخ اشاعت : 2019/02/09
آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ حضرت زهرا (س) کی شخصیت الهی و آسمانی اور ملکوتی ہے کہا : اہل بیت علیہم السلام کا وجود ہر طرح کی برائی و گندگی کو دور کر دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439589 تاریخ اشاعت : 2019/01/23