Tags - عید
عید غدیر مسلمانوں کی سب سے بڑی عید ہے دین اسلام کی بقا کی، ضمانت کی عید ،رضایت الٰہی کے حصول کی عید ،دین الٰہی کے پسندیدہ دین قرار دئیے جانے کی عید ، غرض کہ ولایت امیر المومنینؑ کی عید اس بابرکت دن کی عظمت وفضیلت قلم و زبان کی وسعتوں سے باہر ہے ہر عمل کا ثواب لاکھوں گنا ہے ۔
News ID: 443266    Publish Date : 2020/07/25

News ID: 442818    Publish Date : 2020/05/25

ایک ماہ کی عبادت، راز و نیاز اور روزہ داری کے بعد فرزندان توحید کو عید فطر کی شکل میں گرانقدر تحفہ عطا کیا گیا ۔
News ID: 442811    Publish Date : 2020/05/24

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ نجومیوں کے بیان مطابق بدھ کی شام رویت ہلال کی امید بہت کم ہے کہا: بہ احتمال قوی جمعرات ماہ مبارک رمضان کا اخری دن ہے اور جمعہ کو عید الفطر ہوگی ۔
News ID: 5781    Publish Date : 2013/08/07