ٹیگس - توحید
آیتالله صدیقی:
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے کہا : عید سعید فطر، عید نفس امارہ پر غلبہ اور توحید ی فطرت کی طرف لوٹنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442813 تاریخ اشاعت : 2020/05/24
حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان خواہشات نفس کی پیروی کے ذریعہ خداوند عالم کا محبوب بندہ نہیں ہو سکتا ہے بیان کیا : گناہ انسان کو توحید کے انکار پر مجبور کرتا ہے جو دل کے مردہ ہونے کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437402 تاریخ اشاعت : 2018/10/16

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) توحید ی انسان کے نمونہ کامل کے عنوان سے ہیں بیان کیا : اگر لا الہ الا اللہ جو کہ انسان میں توحید کی جڑ ہے مضبوط ہو جائے تو انسان کے لئے کسی بھی طاقت سے کسی بھی طرح کا خوف نہیں رہے گا ، اسی وجہ سے جو لوگ امریکا یا اس کے جیسوں کی طاقت سے خوف کھاتے ہیں ان کی توحید ی بنیاد کمزور ہے چاہے وہ اپنے دل میں خدا کو جتنا بھی قبول کرتے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 423138 تاریخ اشاعت : 2016/09/09