ٹیگس - علوم اسلامی
حجت الاسلام محمد حسن مہدوی مہر :
آستان قدس رضوی کے علمی و ثقافتی ادارے کے سربراہ نے کہا :آستان قدس رضوی کے مختلف شعبہ جات میں ہونے والی ایک جیسی تکراری اور متوازی سرگرمیوں کو روکا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 442830 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
بین الاقوامی کانگریس’’ نقش شیعہ در پیدایش و گسترش علوم اسلامی ‘‘ کی اختتامی تقریب کو امام رضا(ع) کی محوریت سے عالم اسلام کے دانشوروں اور آستان قدس رضوی کے محترم متولی کی موجودگی میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 435933 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علماء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علماء اسلامی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435890 تاریخ اشاعت : 2018/05/11
خبر کا کوڈ: 426061 تاریخ اشاعت : 2017/02/02