یقین

ٹیگس - یقین
خبر کا کوڈ: 442869    تاریخ اشاعت : 2020/06/03

آیت الله صدیقی :
رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق تہران کے امام جمعہ اور امام خمینی (ره) مدرسہ علمیہ کے سربراہ آیت الله کاظم صدیقی نے اپنے درس اخلاق میں مومن کی علامت کو بیان کرتے ہوئے کہا : مومن کی نشانیوں میں خداوند عالم اور رسول اکرم (ص) سے محبت کرنا و دل لگانا ہے اس طرح کہ ان کو قلبی یقین کے ساتھ ساتھ عملی عزم بھی ہو ۔
خبر کا کوڈ: 436484    تاریخ اشاعت : 2018/07/03