ٹیگس - تحریر
تین جون سن دوہزار بیس رھبر کبیر انقلاب حضرت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی وفات کی اکتیسویں سالگرہ ایسے حساس حالات میں منائی جارہی ہے جب دنیا بھر میں کرونا بیماری کا خوفناک چہرہ عالمی سماج میں معاشی و ثقافتی لحاظ سے بہت کچھ تبدیلیاں لایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442874 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
۴جون کی تاریخ ساری دنیا کے تمام محروم، کمزور اور مظلوم انسانوں کیلئے بہت غمناک روز ہے خصوصا عالم اسلام کے لئے ایک المناک دن ہے اسی دن انسانی اقدار کے پاسبان، مظلومین عالم کے مددگار حضرت آیۃ اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کی وفات حسرت آیات ھوئی۔
خبر کا کوڈ: 442873 تاریخ اشاعت : 2020/06/03