ٹیگس - نسل پرستی
امریکہ میں امریکی عوام نے پورٹ لینڈ میں ہونے والے مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کو آگ لگا دی۔
خبر کا کوڈ: 443346 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے نسل پرستی کے نام پرامریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پولیس کی بربریت اور امریکہ میں پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال پر بحث شروع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442968 تاریخ اشاعت : 2020/06/18
امریکہ میں یونیورسٹی کے پروفیسر :
پروفیسر ویلیم نے کپا کہ امریکی معاشرہ آج بھی نسل پرست معاشرہ ہے، جہاں سیاہ فام افراد کو آج بھی غلام سمجھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442927 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
امریکی عوام کو کورونا کو پھیلاؤ، نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی لہر اور ناکارہ حکومت جیسے تین بحرانوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442909 تاریخ اشاعت : 2020/06/09
حجت الاسلام تقی عباس رضوی:
اہل بیت فاؤنڈیشن کے نائب صدر نے کہا : امن عامہ کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لئے سیرت محمد و آل محمد علیہم السلام پر عمل کرتے ہوئے ملک و سماج میں نظام عدل کا قیام ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 442880 تاریخ اشاعت : 2020/06/04
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ نسل پرستی یا مذہب کے نام پردہشتگردی کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429567 تاریخ اشاعت : 2017/08/20
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ نسل پرستی یا مذہب کے نام پردہشتگردی کا کسی بھی نسل یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 429567 تاریخ اشاعت : 2017/08/20
مقبوضہ فلسطین کے علاقے تل ابیب میں رہائش پذیر ہزاروں یہودی شہریوں نے ناجائز صہیونی ریاست کے نسل پرستی اور فلسطین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 428287 تاریخ اشاعت : 2017/05/28