ٹیگس - امام جعفر صادق
ائمہ معصومین علیہم السلام کی ہر فرد علم و شرف و کمال اور فضیلت کے اعتبار سے برابر ہے اور سب کے سب انسان کامل ہیں، اور جتنی بھی خوبی اور اچھائی پائی جاتی ہے اس میں سب برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442962 تاریخ اشاعت : 2020/06/17
امام جعفر صادق علیہ السلام سلسلۂ امامت کی چھٹی کڑی تھے،آپ کی والدہ ام فروہ بنت قاسم ابن محمد ابی بکر تھیں۔آپ نےتاحیات مخلوقات کی رہنمائی اور بادیہ نشینوں کی ہدایت فرمائی اور ہمیشہ یہی فرمایا کرتے تھے ہم مخلوقات خدا پر اللہ کی حجت ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442907 تاریخ اشاعت : 2020/06/08
قرآن مجید کی آیات اور معصومین علیہم السلام کی احادیث سے بات ثابت ہے کہ تین الٰہی منصب میں امامت کو سب سے برتر مقام حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 442906 تاریخ اشاعت : 2020/06/08