ٹیگس - طالب جوہری
سرزمین پاکستان کے دینی رھنماوں اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں کہا: علامہ طالب جوہری کی دینی، قومی اور علمی خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی ۔
خبر کا کوڈ: 442997 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
نماز جنازہ سے قبل علامہ طالب جوہری کی میت انچولی میں مسجد خیرالعمل میں لائی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین امروہہ گراونڈ انچولی میں ادا کی گئی، انکی تدفین نیو رضویہ سوسائٹی میں مدرسے میں کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 442995 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 442991 تاریخ اشاعت : 2020/06/22
مفسر قرآن، معروف خطیب اہلبیتؑ عارضہ قلب اور شوگر کے مرض میں مبتلا تھے تاہم کہولت سنی اور کمزوری کی وجہ سے ان کی مرض میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442922 تاریخ اشاعت : 2020/06/11