Tags - گستاخی
ایران کے عوام نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
News ID: 443679    Publish Date : 2020/09/11

چیئرمین متحدہ علماء بورڈ پنجاب نے کہا کہ جلالی کے بارے 295 سی اور دیگر دفعات لگانے کا فیصلہ کرنے کے حوالے سے متحدہ علماء بورڈ میں حکومت کی طرف سے درخواست آچکی ہے، جلد ہی اجلاس بلا کر بورڈ فیصلہ کرے گا۔
News ID: 443166    Publish Date : 2020/07/13

امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
زاہد مہدی نے بیان کیا : فتنہ پرور اشرف جلالی کے حالیہ بیان سے صرف ایک مسلک کا نہیں بلکہ پوری اُمت مسلمہ کا دل رنجیدہ ہوا ہے اور کروڑوں انسانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔
News ID: 442974    Publish Date : 2020/06/19

حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی :
حوزہ علمیہ ھندوستان کے استاد نے کہا : جانشین رسولؐ ، باب مدینۃ العلم حضرت علی المرتضیؑ حق کی کھلی کتاب، ہیں آپؑ کی محبت،ایمان اور آپؑ سے بغض،کفراورآپؑ کی سیرت و تعلیمات سے انحرافمنافقت ہے، جو عشقِ علیؑ میں دیانتدار نہیں وہ قوم و ملت کا بھی دیانتدار نہیں۔! اسلام دشمن عناصر کے اس بیان کے خلاف ردِ عمل ظاہر کرنا اسلام کے ہر دبستان فکر کی دینی اور شرعی ذمہ داری تھی اور یہی محبت علیؑ کا تقاضا بھی ہے۔
News ID: 437784    Publish Date : 2018/11/29

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
اسلامی تحریک پنجاب کے صدر نے کہا کہ مغربی ممالک خاص طور پر ہالینڈ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور مقابلے، اسلام کیخلاف نفرت پھیلانے اور مسلمانوں میں اشتعال پیدا کرنے کی غلیظ مہم ہے ۔
News ID: 437011    Publish Date : 2018/08/30

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر نے کہا : ولی خان المظفر نامی مولوی اور اردو اخبار جہان پاکستان پر پابندی لگائی جائے اور مقدمہ چلایا جائے ۔
News ID: 428634    Publish Date : 2017/06/20

نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوزایجنسی - نجف اشرف کے امام جمعہ نے بعض تحریکوں کی جانب سے علماء کی شان میں گستاخی پر سخت رد عمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: علماء دین کا مظھر ہیں ۔
News ID: 5279    Publish Date : 2013/04/13