صابر ابو مریم

ٹیگس - صابر ابو مریم
مذہبی فتنہ
یاد رکھیں لوٹ کھسوٹ اور چوری ڈکیتی کی صورت میں ہم کسی مجرم کو گرفتار کرسکتے ہیں، اسکو سزا بھی دے سکتے ہیں، لیکن پاکستان میں امریکی و اسرائیلی و ھندوستانی ایماء پر پھیلائی جانیوالی فرقہ وارانہ پرتشدد سوچ کے نتیجہ میں ہونیوالی تقسیم ہر گھر کو متاثر کردے گی۔
خبر کا کوڈ: 443050    تاریخ اشاعت : 2020/07/01

جناب عزت مآب صدر اور وزیراعظم پاکستان صاحب! براہ کرم پاکستان میں فلسطین مخالف پراپیگنڈہ کی اجازت ہرگز نہ دی جائے، اسکی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات سے گریز نہ کیا جائے اور اس عنوان سے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات کئے جائیں، تاکہ مستقبل میں صہیونی ایجنٹوں کے ناپاک ارادے خاک ہو جائیں۔
خبر کا کوڈ: 438874    تاریخ اشاعت : 2018/12/11