اردن پارلیمنٹ

ٹیگس - اردن پارلیمنٹ
طارق خوری :
اردن پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا کہ عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ صلح پر مبنی مذاکرات نے صورتحال کو آج اس مقام تک پہنچا دیا ہے کہ اسرائیل مزید فلسطینی علاقوں کو ضم کرنے پر کمر بستہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443056    تاریخ اشاعت : 2020/07/02